Donate Now

 

Programs & Services

Women's Services

Birthing Services

Welcome to Baby and You for you and your newborn baby's needs

خوش آمدید

آپ اور آپکے نۓ خاندان کو مبارک باد!

ہم آپ کے گھر کے سکون میں آپکی وہی دیکھ بھال کرنا چاہتے ہیں جو آپکو ہمارے ہسپتال میں میسر ہوتی ہے۔ تو صرف بچے اور آپکے لئے، ہماری ویب سائٹ کا یہ حصہ آپ کے بچے اور آپکی دیکھ بھال پر تعلیمی مواد اور ویڈیو سے بھرا پڑا ہے۔

دائیں طرف مینیو کے زریعہ براؤز کریں اور:

تعلیمی ویڈیو دیکھیں

اور / یا

اپنی اور اپنے نومولود کی دیکھ بھال کیسے کریں پر مختلف عنوانات کے بارے میں مواد پڑھیں۔